162۔ بردباری

اَلْاِحْتِمَالُ قَبْرُ الْعُيُوبِ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۵) تحمل و بردباری عیبوں کا مدفن ہیں۔ انسانی زندگی میں جتنی خطائیں زیادہ ہوتی ہیں اتنا ہی اُس کا مقامِ انسانیت گرتا جاتا ہے اس فرمان میں گناہوں اور خطاؤں کو دفن کر دینے سے مراد یہ ہو سکتی ہے کہ اگر ہو سکے تو گناہوں کو دفن … 162۔ بردباری پڑھنا جاری رکھیں